جمعتہ الوداع آج عقیدت واحترام سے منایا جائے گا

جمعتہ الوداع آج عقیدت واحترام سے منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلسی(نمائندہ پاکستان) آ ج 22مئی کو ملک بھر میں رمضان المبارک کا جمعتہ الوداع عقیدت و احترام اور مذہبی جوش وجذبے سے منایا جانے گا علمائے کرام روزہ کی فضلیت پر روشنی ڈالیں کے اس پر مسرت موقع پر (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

فرزندان اسلام امت مسلمہ کے اتحاد اسلام کی سربلندی پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور استحکام کشمیریوں بھائیوں کی آزادی بیت المقدس کی بازیابی فلسطینوں کی کامرانی کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں گے-
جمعتہ الوداع