معروف اداکار صغیر الٰہی کھچی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

معروف اداکار صغیر الٰہی کھچی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

  

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اداکار صغیر الہٰی کھچی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ صغیرالہٰی کو کورونا وائرس کی وجہ سے طبیعت بگڑنے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔صغیر الہٰی کی کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کے لیے طے کردہ ضابطہ کار کے تحت تدفین بھی کر دی گئی ہے۔لاڑکانہ شہر میں کھچی برادری کے اب تک 11 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر چکے ہیں۔

اداکار صغیر الہٰی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -