صوابی میں دفعہ 144 کا انعقاد،دریائے سندھ میں نہانے پر پابندی

صوابی میں دفعہ 144 کا انعقاد،دریائے سندھ میں نہانے پر پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر صوابی شاہد محمود نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع صوابی کی حدود کے اندر پیہور ہائی لیول کینال(PHLC)فل سپلائی دریائے سندھ میں نہانے،تیرنے اور چھلانگیں لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی 25مئی سے 25جولائی 2020تک نافذ العمل رہے گی۔ اس حکم کی خلاف ورزی پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کارروائی کی جائے گی۔