پنجاب پولیس کے تھانیدار نے قبضہ گروپ بنالیا، اراضی پر قبضے کی کوشش

پنجاب پولیس کے تھانیدار نے قبضہ گروپ بنالیا، اراضی پر قبضے کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)تحریک انصاف کے رہنما میاں عابد مناواں کی ملکیتی اراضی پر اسلحہ کے زور پرقبضہ کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں سابق ایس ایچ او ہربنس پورہ صغیر میتلہ سمیت 25افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ ہربنس پورہ میں درج ایف آئی آرمیں کہاگیاہے کہ سابق ایس ایچ ہربنس پورہ صغیر میتلا،نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک محمد طیب اور محمد ثاقب سمیت 25نامعلوم افراد نے اسلحہ سے لیس ہوکر میاں عابد مناواں کی ملکیت اراضی کا گیٹ توڑ ڈالا اور صغیر میتلا نے گن کی نوک سے اپنا نام لکھا اس دوران لوگوں میں خوف وہراس بھی پھیلایا۔
اراضی قبضہ