عید الفطرکا چاند دیکھنے کیلئے ر ستم کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  عید الفطرکا چاند دیکھنے کیلئے ر ستم کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ...

  

رستم (نمائندہ پاکستان)عید الفطرکا چاند دیکھنے کیلئے ر ستم کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد از نماز مغرب کمرگئی رستم میں قاضی حافظ سید احتشام الدین ایڈوکیٹ کی رہائشگاہ پر منعقد ہوگا، تحصیل رستم کے جید علماء کرام عید الفطر کا فیصلہ کرنے کیلئے کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہونگے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے قاضی سید احتشام الدین ایڈوکیٹ کہا کہ بروز جمعہ شب التماس ہے، سنت کے مطابق عوام شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں انہوں نے کہا کہ اگر شوال کی چاند کے بارے میں مستند شہادتیں موصول ہوئی تو عید الفطر بروز ہفتہ ہوگئی اس سال صدقہ فطر فدیہ کی رقم 125 روپے ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -