حاجی خیل اللہ بقضائے الہی انتقال کر گئے

حاجی خیل اللہ بقضائے الہی انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ جدید علاقہ امجد شہید کالونی کے رہائشی حاجی خیل اللہ بقضائے الہی انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کر دئے گئے۔ مرحوم احسان اللہ، امان اللہ، ظفر اللہ اور نثار اللہ کے والد محترم تھے۔