حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں پاک فوج کے سیکنڈ لیفٹیننٹ حمزہ یوسف بھی سوار تھے ،وہ گھر کیوں جا رہے تھے ؟جان کر ہر آنکھ نم ہو جائے گی

حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں پاک فوج کے سیکنڈ لیفٹیننٹ حمزہ یوسف بھی ...
حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں پاک فوج کے سیکنڈ لیفٹیننٹ حمزہ یوسف بھی سوار تھے ،وہ گھر کیوں جا رہے تھے ؟جان کر ہر آنکھ نم ہو جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے جہاز میں دیگر مسافروں کے ہمراہ پاک فوج کے سیکنڈ لیفٹیننٹ حمزہ یوسف بھی سوار تھے۔حمزہ پاس آوٹ ہونے کے بعد پہلی بار عید منانے کراچی اپنے گھر جارہے تھے۔
یاد رہے کہ لاہور سے کراچی جاتے ہوئے پاکستان ایئر لائن کا طیارہ ایئرپورٹ سے تھوڑا دور رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، جہاز میں 99 مسافروں سمیت 8 عملے کے افراد بھی سوار تھے۔

مزید :

قومی -