بہت جلد اس ناخوشگوار حادثے کے حقائق سامنے لائیں گے،طیارہ حادثے پر وفاقی وزیر داخلہ کا بیان

بہت جلد اس ناخوشگوار حادثے کے حقائق سامنے لائیں گے،طیارہ حادثے پر وفاقی وزیر ...
بہت جلد اس ناخوشگوار حادثے کے حقائق سامنے لائیں گے،طیارہ حادثے پر وفاقی وزیر داخلہ کا بیان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ بہت جلد اس ناخوشگوار حادثے کے حقائق سامنے لائیں گے،پی آئی اے طیارے کے حادثے کی وجوہات سامنے آنے تک قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ قیاس آرائیوں سے لواحقین اور متاثرین کی دل آزاری ہو گی،وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی حکومت امدادی سرگرمیوں و کاموں میں ساتھ دے رہی ہے۔

مزید :

قومی -