وفاقی حکومت نے 89 ادویات کی قیمتوں میں کمی  کردی

وفاقی حکومت نے 89 ادویات کی قیمتوں میں کمی  کردی
وفاقی حکومت نے 89 ادویات کی قیمتوں میں کمی  کردی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت نوشین حامد نے کہا ہے کہ حکومت نے 89 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔

قومی اسمبلی میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ حکومت نے پہلے مرحلے میں  562 ادویات کی قیمتیں کم کی تھیں، اب مزید 89 ادویات کی قیمتیں کم کی گئی ہیں۔ بلڈ پریشر کی دوائی کی قیمت 600 سے کم کرکے 280 کر دی گئی ہے۔ کچھ ادویات کی قیمت ڈرگ پالیسی کے تحت بڑھائی گئی تھی۔حکومت نے بلڈ پریشر اور دیگر ادویات کی قیمتوں میں واضح کمی کی ہے۔ 

مزید :

قومی -