الہٰ آباد میں زائد المعیاد ادویات کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

الہٰ آباد میں زائد المعیاد ادویات کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے الہ آباد میں ایکسپائر اور ناقص میڈیسن کی بھرمار کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایکسپائیر اور ناقص میڈیسن کی بھرمار کے باوجود متعلقہ ادارے کاروائی کرنے سے گریزاں ہیں۔

؟کیا یہ بھی درست ہے کہ اکبر پلازہ قصور روڈ پر واقعہ فارمیسی سے انجیکشن خریدے اور بچی کو لگائے تو بچی کی طبعیت خراب ہو گئی انجیکشن ایکسپائر تھا؟حکومت نے اس واقعہ کے حوالے سے اب تک کیا اقدامات کئے ہیں؟ ایوان کو مکمل تفصیل سے آگاہ کیا جائے؟

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -