بھارت، پاکستان کی حمایت میں نعرہ لگانے پر امام مسجد سمیت 4 افراد گرفتار

      بھارت، پاکستان کی حمایت میں نعرہ لگانے پر امام مسجد سمیت 4 افراد گرفتار

  

  نئی دہلی (آئی ا ین پی) بھارتی شہر قنوج میں امام سمیت چار افراد کو پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے حق میں نعرے لگانیکی ایک ویڈیو وائرل ہونیکے بعد تحقیقات کا آغازکیا گیا۔ 15 مئی کو فلمائی گئی ویڈیو میں کچھ افراد جلال آباد کراسنگ پرمبینہ طورپرپاکستان کے حق میں نعرے لگارہے تھے جنہیں بعد میں گرفتار کرلیا گیا۔

 نعرہ

مزید :

صفحہ اول -