وزیر اعظم کا بڑا کارنامہ دوسروں کے منصوبوں پر تختیاں لگانا، بلاول بھٹو

  وزیر اعظم کا بڑا کارنامہ دوسروں کے منصوبوں پر تختیاں لگانا، بلاول بھٹو

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان مہنگائی ختم کرنے کے بجائے صرف نوٹس لیتے ہیں، دوسروں کے منصوبوں پر تختیوں کے علاوہ عمران خان کا کوئی کارنامہ نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ معاشی ترقی کے دعوؤں میں مصروف عمران خان کوعوام کا خیال نہیں، بے ضابطگیوں سے متعلق آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پر پردہ ڈالنے سے کچھ چھپ نہیں سکتا، عام آدمی کی حقیقی اجرت مسلسل کم ہوتی جا رہی ہے۔

بلاول بھٹو

مزید :

صفحہ اول -