لاہور کی سول اپیلوں پر سماعت کرنے والیجج زاہد محمود نے چارج چھوڑ دیا 

لاہور کی سول اپیلوں پر سماعت کرنے والیجج زاہد محمود نے چارج چھوڑ دیا 

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور کی سول اپیلوں پر سماعت کرنے والے جج زاہد محمود غزنوی نے اپنے عہدہ کاچارج چھوڑ دیا فاضل جج زاہد محمود غزنوی کو اوکاڑہ میں بطور سیشن جج تعینات کیا گیا عدالت عالیہ نے فاضل جج زاہد محمود غزنوی کا تبادلہ لاہور سے اوکاڑہ کیا تھا فاضل جج کو سٹاف اور ساتھی ججوں نے نیک خواہشات کے ساتھ روانہ کیا۔

مزید :

علاقائی -