سبزہ زار، گھر میں آگ لگنے سے 4سالہ بچی جھلس کر جاں بحق 

سبزہ زار، گھر میں آگ لگنے سے 4سالہ بچی جھلس کر جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)سبزہ زار کے علاقے میں آتشزدگی کے نتیجے میں چار سالہ بچی زندہ جل گئی تفصیلات کے مطابق سبزہ زار کے علاقے حسن ٹاؤن میں واقع گھر میں پراسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کمرے میں سوئی ہوئی چار سالہ عائشہ بری طرح جھلس گئی جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ریسکیو ذرائع کے مطابق بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

مزید :

علاقائی -