بیماری سے تنگ شخص کی خودکشی 

 بیماری سے تنگ شخص کی خودکشی 

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)چوہنگ کے علاقے میں بزرگ شہری نے بیماری سے تنگ آکرخودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق چوہنگ کا رہائشی 70 سالہ بزرگ شہری شوکت کافی عرصہ بیماری کی وجہ سے پریشان تھا گزشتہ روز شوکت نے بیماری سے تنگ آکر سیڑھی کے ساتھ رسی باندھ کر خودکشی کر لی  اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش کو مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -