امریکی وزیر خارجہ جلدمشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے،سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ

  امریکی وزیر خارجہ جلدمشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے،سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ

  

نیویارک (بیورورپورٹ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان  نے کہا ہے کہ  امریکی وزیر خارجہ جلد مرق وسطیی کا دورہ کریں گے اور فلسطینی اسرائیلی اور مصری حکام سے ملاقاتین کریں گے۔امریکی وزیر خارجہ علاقائی رہنماؤں اور اسرائیل انتظامیہ سے مل کر مشترکہ طور پر اسرئیل اور فلسطین کے بہتر مستقبل کے لئے کوشش کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اسرائیل اور حماس کی جنگی بندی کے بعد  امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے  اسرائیلی وزیر خارجہ سے فون پر گفتگو  امریکی صدر بائیڈن نے جنگی بندی کی تعریف کی جنہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم اور حماس کے رہنماؤں سے جنگی بندی کے لئے متعدد ٹیلیفونک رابطے کئے۔

مشرق وسظیٰ دورہ

مزید :

صفحہ اول -