لاہور پولیس یکم جون سے مقدمات کے الیکٹرانک چالان عدالتوں میں پیش کر یگی

  لاہور پولیس یکم جون سے مقدمات کے الیکٹرانک چالان عدالتوں میں پیش کر یگی

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) محکمہ قانون پنجاب اور لاہور پولیس کے درمیان اس سلسلے میں باقاعدہ معاہدے طے پایا گیا  جس کی روشنی میں محکمہ قانون پنجاب نے صوبے کے تمام پراسیکیوٹرز کو بھی ہدایات جاری کردی کہ یکم جون سے مقدمات کے الیکٹرانک چالان عدالتوں میں پیش کئے جائینگے۔

اور ان پر پراسیکیوٹر مقدمات کی تیاری کر کے عدالتوں میں پیش ہوں۔

 لاہور پولیس یکم جون سے مقدمات کے الیکٹرانک چالان عدالتوں میں پیش کر یگی۔ بتایا گیا ہے کہ

مزید :

علاقائی -