تبادلوں سے خالی عہدوں پر 2 تعیناتیوں کی وفاقی حکومت کو سفارش بھیج دی گئی

 تبادلوں سے خالی عہدوں پر 2 تعیناتیوں کی وفاقی حکومت کو سفارش بھیج دی گئی

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) پنجاب پولیس میں ڈی آئی جی عہدے کے دو افسران جواد اور حسن رضا کے تبادلوں کے بعد آئی جی پنجاب نے تبادلوں سے خالی ہونے والے عہدوں پر 2 افسران کی تعیناتیوں کی وفاقی حکومت کو سفارش بھیج دی  بتایا گیا ہے کہ مبین رشید نامی پولیس افسر کو ڈی آئی جی سکیورٹی پنجاب پولیس کے عہدے پر تعینات کئے جانے کا امکان ہے۔

مزید :

علاقائی -