خیبر پختونخوا قدرتی وسائل سے مالا مال خطہ ہے‘ مشتاق مہمند

خیبر پختونخوا قدرتی وسائل سے مالا مال خطہ ہے‘ مشتاق مہمند

  

پشاور(سٹی رپورٹر)ممتاز سماجی شخصیت حاجی مشتاق خا ن مہمندنے نو تعینات ہو نے والے ڈائریکٹر جنرل معدنیات خیبر پختونخوا فضل قادر کی کا رکردگی کو کو خراج تحسین پیش کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ملک کو اس وقت درپیش چیلینجز سے نمٹنے کے لیئے معدنیات سیکٹر کو مزید مضبوط اور فعا ل بنانے میں ان کی کا وشوں کو ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا جبکہ اس سیکٹر سے وابسطہ کا روباری افراد جو کہ قیمتی اور نا یاب پتھروں کا کاروبار کرتے ہیں ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کے مانند ہو تے ہیں اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک بالخصوص صوبہ خیبر پختونخوا جو کہ قدرتی معدنیات سے مالا مال ہیں اس کی نگرانی ڈائریکٹر  جنرل معدنیات فضل قاد ر جیسے جوان نیک نیت اور تعلیم یا فتہ شخص کے پاس ہو نا خوش آئند ہے جبکہ گزشتہ دو ما ہ کی کارکردگی سے عوام اور معدنیات کے کاروبار سے وابسطہ افراد کا فی خوش ہے   

مزید :

پشاورصفحہ آخر -