نوشہرہ تھانہ اکوڑہ  پولیس نے دو رکنی موٹر  سائیکل چور کو گرفتار کر لیا

نوشہرہ تھانہ اکوڑہ  پولیس نے دو رکنی موٹر  سائیکل چور کو گرفتار کر لیا

  

نوشہرہ (بیورو رپورٹ)نوشہرہ تھانہ اکوڑہ پولیس نے دو رکنی موٹر سائیکل چور کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کا اعتراف جرم۔نشاندہی پر موٹرسائیکل برآمدزاہد گل ساکن گلبہار شیدو نے پولیس کو رپورٹ درج کی کہ میں نے موٹر سائیکل گلی میں کھڑی کی تھی جو نامعلوم چور چوری کرکے لے گئیآیاز محمود DSP اکوڑہ نے آصف مومین خان SHO اکوڑہ کو جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری اور موٹر سائیکل کی برآمدگی کا ٹاسک حوالہ کیاملزمان کی تلاش شروع کرکے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ملزمان تک رسائی حاصل کی گئی ملزمان محمد جلال ولد شیر عالم اور شاہ سوار ولد کشور ساکنان اکوڑہ کو گرفتار کر لیا گیاابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اعتراف جرم کرتے سب اگل دیا۔نشاندہی پر موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -