غزہ پر حملہ، مسلم ممالک کے حکمرانوں  کیخلاف کارروائی کی جائے،جمشید دستی

غزہ پر حملہ، مسلم ممالک کے حکمرانوں  کیخلاف کارروائی کی جائے،جمشید دستی

  

   ملتان (سٹاف  رپورٹر)  سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہاکہ نا  صرف اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ درج کیا جانا 

(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

چاہئے بلکہ ان مسلم ممالک کے حکمرانوں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا جائے جو مسلہ ء فلسطین پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں فلسطین میں ظلم کی انتہا ء ہو گئی ہے یہ چالیس اسلامی ممالک کی فو ج کیوں بنائی ہوئی ہے اس کا کیا کردار ہے۔  کیا یہ صرف بینڈ باجے بجانے کے لئے بنائی گئی ہے۔ اسرائیل سنگین جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے دنیا ہوش کے ناخن لے ورنہ جہاد ہم پر فرض ہے۔ 

جمشید دستی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -