پنجاب بھر میں جیل قیدیوں سے ملاقات پر پابندی ختم،ورثاء خوش

پنجاب بھر میں جیل قیدیوں سے ملاقات پر پابندی ختم،ورثاء خوش

  

 مظفرگڑھ (نامہ نگار)پنجاب بھر میں اسیران جیل سے ملاقات پر پابندی ختم ہوگئی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ را ندیم اقبال نے بتایا ہے کہ پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق اسیران جیل سے ملاقات پر پابندی ختم کر دی گئی ہے جیل کے قواعد و ضوابط کے مطابق اسیران جیل سے ملاقات کر سکتے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -