رنگپور، تاجر کا حجام پر تشدد، زنجیروں میں جکڑنے کی ویڈیو وائرل

  رنگپور، تاجر کا حجام پر تشدد، زنجیروں میں جکڑنے کی ویڈیو وائرل

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار)مظفرگڑھ کے نواحی علاقے رنگ پور میں ادھار کی رقم نہ دینے پر غریب حجام کو تاجر نے زنجیروں میں جکڑ دیا۔ ملزم گرفتارکرلیا گیانگپور میں معمولی رقم (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

ادھار واپس نہ کرنے پر تاجر نے حجام کو تشدد کا نشانہ بناکر زنجیروں میں جکڑ دیا۔ غریب حجام پر تشدد اور زنجیروں میں جکڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ انسانیت سوز سلوک اور زنجیروں میں جکڑنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے حجام عارف کو تاجر سے بازیاب کرالیا۔ تھانہ رنگپور پولیس نے تاجر غلام سرور کو گرفتار کرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ویڈیو وائرل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -