حکومت ن لیگ کی مقبولیت سے خوفزدہ آئندہ الیکشن جیتیں گے، رانا عبدالرحمن

حکومت ن لیگ کی مقبولیت سے خوفزدہ آئندہ الیکشن جیتیں گے، رانا عبدالرحمن

  

  خانیوال (بیورونیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وائس چیئر مین بلدیہ صوبائی حلقہ 206کے امید وار رانا عبدالرحمن خاں نے کہا کہ چند ووٹوں کی برتری پر قائم مرکزی اور(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

 صوبائی حکومت ترین گروپ کے قیام سے اپنا اخلاقی جواز بھی کھو چکی ہے جبکہ عوام پہلے ہی مسترد کر چکے ہیں ضمنی انتخابات کے نتایج اس کا واضح ثبوت ہے وہ الرحیم ٹاون میں سابق کونسلر ز اور صحافیوں کے وفود سے بات چیت کر رہے تھے انہو ں نے کہا کہ پنجاب حکومت کا بلدیاتی اداروں کی بحالی کے فیصلے کو چیلنج کرنا بد نیتی پر مبنی ہے مسلم لیگ (ن) کی عوامی مقبولیت کا خوف حکمرانوں پر طار ی ہے آئندہ انتخابات میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے خانیوال کی تعمیر و ترقی اولین ترجیح ہے۔

رانا عبدالرحمن 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -