سرکاری ہسپتالوں میں نو لفٹ‘ غریب مریض لاوارث‘ پرائیویٹ اداروں کی لوٹ مار

سرکاری ہسپتالوں میں نو لفٹ‘ غریب مریض لاوارث‘ پرائیویٹ اداروں کی لوٹ مار

  

   ملتان (سٹاف رپورٹر) دوسری جانب عام مریضوں کا کہنا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث عوام نجی ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹر ذرا برابر خیال نہیں رکھتے جبکہ پرائیویٹ ڈاکٹروں کے کلینگ پر چلے جائیں تو ہزاروں روپے کے بل جاتے ہیں ان بلوں کو ادا کرنے کی غریب عوام کے پاس سکت نہیں ہے عطائی ڈاکٹر زندگیوں سے کھیل رہے ہیں تو ایم بی بی ایس ڈاکٹر وں کی زندگی بھر کی جمع پونجی لوٹ رہے ہیں عام لوگ کہاں جائیں۔

مزید :

صفحہ اول -