ڈاکٹر تو میں بھی ہوں، مشیر اطلاعات نے صحافیوں کو خود ہی ویکسین لگادی

ڈاکٹر تو میں بھی ہوں، مشیر اطلاعات نے صحافیوں کو خود ہی ویکسین لگادی
ڈاکٹر تو میں بھی ہوں، مشیر اطلاعات نے صحافیوں کو خود ہی ویکسین لگادی

  

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )فردوس عاشق اعوان کو زیادہ تر لوگ سیاست دان کے طور پر جانتے ہیں مگر وہ ایک ڈاکٹر بھی ہیں۔

اپنے اس ہنر کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے صحافیوں کو اپنے ہاتھوں سے ویکسین لگائی۔گوجرانوالہ میں صحافیوں کو ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے ،گزشتہ روز اچانک دورے کے موقع پر فردوس عاشق اعوان وہاں پہنچیں تو انہوں نے چند صحافیوں کو اپنے ہاتھ سے ویکسین لگائی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -