پاکستان نے 15 ممالک پر سفری پابندی عائد کردیں

پاکستان نے 15 ممالک پر سفری پابندی عائد کردیں
پاکستان نے 15 ممالک پر سفری پابندی عائد کردیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے کورونا خدشات کے پیش نظر 15 مزید ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔

واضح رہے کہ سی اے اے ا س سے قبل 23 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرچکا ہے،نئے 15 ممالک کو فہرست میں شامل کرنے سے سی کیٹگری میں شامل ان ممالک کی تعداد 38 ہوگئی ہے۔کیٹیگری سی میں سری لنکا، بھارت، بنگلہ دیش، جنوبی افریقہ، عراق، ایران سمیت 38 ممالک شامل ہیں۔ کیٹیگری سی ممالک سےمسافروں کی آمد پرسفری پابندیاں 23 مئی سے تاحکم ثانی نافذالعمل رہیں گی، نئی ٹریول ایڈوائزری این سی او سی کے فیصلوں کے تناظر میں جاری کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -