ہم پنجاب اسمبلی جائیں گے جو روک سکتا ہے روک لے ، عظمیٰ بخاری 

ہم پنجاب اسمبلی جائیں گے جو روک سکتا ہے روک لے ، عظمیٰ بخاری 
ہم پنجاب اسمبلی جائیں گے جو روک سکتا ہے روک لے ، عظمیٰ بخاری 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن )کی رہنما عظمیٰ بخاری  کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب اسمبلی جائیں گے جو روک سکتا ہے روک کے دیکھائے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں ارکان آئیں گے اور چودھری پرویز الہٰی کے غنڈے باہر انتظار کریں گے ۔

عمران خان آج کل جو زبان استعمال کر رہے ہیں اگر آپ ایسے کہیں گے تو ہمیں بھی آپ کی کہانیاں سامنے لانی پڑیں گی ، عمران خان اور اسکے چمچوں کو آخری وارننگ ہے اپنی حدود میں رہیں ،عمران خان فیض ہونے کی کوشش کر ینگے مگر فیض یاب نہیں ہونگے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -