عمران خان آج 3بجے کی میٹنگ میں لانگ مارچ کا فیصلہ سنا دے گا، شیخ رشید 

عمران خان آج 3بجے کی میٹنگ میں لانگ مارچ کا فیصلہ سنا دے گا، شیخ رشید 
عمران خان آج 3بجے کی میٹنگ میں لانگ مارچ کا فیصلہ سنا دے گا، شیخ رشید 

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیئر مین تحریک انصاف آج 3بجے کی میٹنگ میں لانگ مارچ سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دے گا۔

نجی ٹی وی" سماء"کے مطابق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن)والے سمجھتے ہیں اپنا پراسیکیوٹر لگا کر فرد جرم عائد نہیں ہونے دیں گے ، یہ انکی بھول ہے انتظار کریں 31مئی تک اہم فیصلے آنے والے ہیں ۔ آصف زرداری نے مسلم لیگ (ن )کے ہاتھ پاؤں باندھ کر انکو سیاسی طور پر مارا ہے ، ان لوگوں سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی کسی طرف سے کوئی سہارانہیں ملاہے ،عوام انکابدترین حشرکرے گی ۔

مزید :

قومی -