پرویز الہٰی نے غنڈوں کے ذریعے اسمبلی کو سیل کیا ہے ،عطااللہ تارڑ

پرویز الہٰی نے غنڈوں کے ذریعے اسمبلی کو سیل کیا ہے ،عطااللہ تارڑ
پرویز الہٰی نے غنڈوں کے ذریعے اسمبلی کو سیل کیا ہے ،عطااللہ تارڑ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو اندر سے سیل کر دیا گیا ہے ،پرویز الہٰی نے غنڈو ں کے ذریعے اسمبلی کو سیل کیا ہے ۔

نجی ٹی وی سماءکے مطابق عطااللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کو منڈی بہاؤالدین اور گجرات کے لوگوں نے یرغمال بنا لیا ہے ، تما م اراکین کو اسمبلی تک جانے کی اجازت دی جائے ، پرویز الہٰی نے ایوان کی بے حرمتی کر نے کی عدالت بنا لی ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -