وزیر اعظم سے امیر جمیعت اہلحدیث سینیٹر پروفیسر ساجد اور سینیٹر حافظ عبدالکریم کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعظم سے امیر جمیعت اہلحدیث سینیٹر پروفیسر ساجد اور سینیٹر حافظ ...
وزیر اعظم سے امیر جمیعت اہلحدیث سینیٹر پروفیسر ساجد اور سینیٹر حافظ عبدالکریم کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف  امیرِ جمیعتِ اہلحدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر اور سینیٹر حافظ عبدالکریم نے  لاہور میں ملاقات کی ،  ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔

ملاقات میں وزیرِ اعظم  کو عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل کرنے اور حکومت کے اشیاء ضروریہ کے نرخوں کو عام آدمی کی پہنچ میں رکھنے کیلئے کئے گئے عملی اقدامات پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا.

مزید :

قومی -