مسلم لیگ (ن) کا منحرف رکن اسمبلی فیصل خان نیازی مستعفی

مسلم لیگ (ن) کا منحرف رکن اسمبلی فیصل خان نیازی مستعفی
مسلم لیگ (ن) کا منحرف رکن اسمبلی فیصل خان نیازی مستعفی
کیپشن: File Photo

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خانیوال سے مسلم لیگ (ن)کے منحرف رکن اسمبلی  فیصل خان نیازی اسمبلی رکنیت سےمستعفی ہوگئے ہیں، انہوں نے اپنا  استعفیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی کوپیش کردیا۔

استعفیٰ ملنے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھاکہ پہلا استعفیٰ آگیا ہے ، مزید استعفے بھی آئیں گے ۔ 

مزید :

Breaking News -قومی -