بھارتی گلو کار ارجیت سنگھ نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

بھارتی گلو کار ارجیت سنگھ نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا
بھارتی گلو کار ارجیت سنگھ نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)نامور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے اپنے پاکستانی پرستاروں کو یہ نوید سناتے ہوئے خوش کردیا کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔

مغربی بنگال کے علاقے مرشدآباد میں پیدا ہونے والے 35 سالہ گلوکار ارجیت سنگھ نے اس اختتام ہفتہ پر امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں اپنے کنسرٹ کے دوران اپنے سریلے نغموں اور گیتوں سے سامعین کے دل جیت لیے۔ارجیت کا کہنا ہے کہ عاطف اسلم ان کے پسندیدہ گلوکاروں میں سے ایک ہیں جبکہ وہ راحت فتح علی خان اور شفقت امانت علی کو بھی بہت پسند کرتے ہیں۔

مزید :

تفریح -