ایشین جونیئر ٹین پن باو¿لنگ چیمپئن شپ 19اگست سے شروع ہوگی

  ایشین جونیئر ٹین پن باو¿لنگ چیمپئن شپ 19اگست سے شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی ) ایشین ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام 22 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باو¿لنگ چیمپئن شپ 19اگست سے سنگاپور میں کھیلی جائےگی۔ پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایاکہ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے ایونٹ بہت خاص اہمیت کا حامل ہے ۔ 22 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باو¿لنگ چیمپئن شپ 26 اگست تک جاری رہے گی جبکہ اس حوالے سے اعجاز الرحمان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پاکستانی ٹیم بھرپور تیاری کے ساتھ شرکت کرے گی۔