نئے موضوعات پر فلمیں بنانے کی ضرورت ہے، فرحانہ مقصود

  نئے موضوعات پر فلمیں بنانے کی ضرورت ہے، فرحانہ مقصود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ وماڈل فرحانہ مقصودنے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں سے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کاکام لیا جاتا ہے جب کہ معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کا اس سے بہترکوئی دوسرا ذریعہ نہیں ہے۔ فرحانہ مقصودنے کہا کہ دنیاکی تمام بڑی فلم انڈسٹریز میں ایسی نت نئی کہانیوں پرفلمیں بنائی جارہی ہیں ۔

مزید :

کلچر -