عدالتی فیصلے کے باوجود کارکنان  کو رہا نہیں کیا گیا، فرخ حبیب

  عدالتی فیصلے کے باوجود کارکنان  کو رہا نہیں کیا گیا، فرخ حبیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے باوجود فیصل آباد سینٹرل جیل سے بدنیتی اور انتقامی کاروائی کی بنیاد پر 123 کارکنان کو رہا نہیں کیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں، اور پولیس ان کی اعلی کار بنی ہوئی ہے، عدالتی فیصلہ ہے ان کو فوری رہا کیا جائے۔
فرخ حبیب

مزید :

صفحہ آخر -