سرکاری عازمین حج روانگی سے پہلے بینکوں سے قربانی کے55ہزار روپے حاصل کر لیں

  سرکاری عازمین حج روانگی سے پہلے بینکوں سے قربانی کے55ہزار روپے حاصل کر لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حکومت کے اعلان پر عملدرآمد کا آغاز سرکاری عازمین حج روانگی سے پہلے اپنے اپنے بنکوں سے قربانی کے55ہزار روپے حاصل کر لیں۔ وفاقی وزیر طلحہ محمود نے قربانی کی رقم سرکاری سکیم کے حج پیکیج میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے قربانی کی رقم واپس کرنے کا اعلان کیا تھا۔ بنکوں کو سرکلر جاری کر دیا گیا ہے کہ55ہزار حاجی کو ادا کر دیں۔ حاجی قربانی کا خود انتظام کرے گا، واپسی پر رقم نہیں ملے گی اس لئے روانگی سے پہلے بنکوں سے لیں۔
قربانی

مزید :

صفحہ آخر -