پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری

  پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم2023ءبکنگ جاری، پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والوں کے لئے کنفرم حج کرنے کا سنہری موقع۔ حج2023ءمیں عمر کی شرط نہیں ہے، کسی بھی عمر کے افراد مرضی کا ہوٹل اور فلائٹ حاصل کرنے کے لئے وزارت کے نامزد حج آرگنائزر سے مرضی کا پیکیج حاصل کر سکتے ہیں۔حج2023ءکے لئے وزارت نے دس پیکیجز کی منظوری دی ہے۔26دسمبر 2023ءتک کے پاسپورٹ کے حامل افراد حج درخواست دینے کے اہل ہیں۔
بکنگ

مزید :

صفحہ آخر -