نشتر ہسپتال، ڈینگی سے متاثرہ3افراد زیرعلاج، مانیٹرنگ کا عمل مزید تیز

نشتر ہسپتال، ڈینگی سے متاثرہ3افراد زیرعلاج، مانیٹرنگ کا عمل مزید تیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں ا(بقیہ نمبر18صفحہ6پر )
س وقت ڈینگی میں مبتلا 02 جبکہ شبہ میں 01 مریض زیر علاج ہے ادھر محکمہ صحت کی انسداد ڈینگی ٹیموں کی جانب سے ڈاکٹر عطا الرحمن کی سربراہی میں مسلسل مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے رپورٹ ہونے والے مریضوں کے علاقوں میں خصوصی طور پر ٹیموں کی جانب سے حفاظتی اقدامات اٹھائے گئے ہیں