7سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش تھانہ تلمبہ میں مقدمہ ، ملزم فرار

  7سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش تھانہ تلمبہ میں مقدمہ ، ملزم فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار،نمائندہ پاکستان) سات سالہ (بقیہ نمبر17صفحہ6پر )
بچی سے بداخلاقی کے الزام پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیل کے مطابق شہزاد شریف ولد محمد شریف آرائیں سکنہ محلہ قاضیاں تلمبہ کی سات سالہ بیٹی تحریم فاطمہ الاسٹک لینے قیوم جنرل سٹور قاسم بازار گئی تو سٹور مالک عبد القیوم ولد عبد الشکور تحریم فاطمہ کو ورغلا کر دکان پچھلے حصہ میں لے جاکر زبردستی زنا کی کوشیش کرنے لگا شور واویلا پر محمد راشد،حماد اکرم و دیگر اہل دیہہ کے موقع پر پھچنے پر ملزم تحریم فاطمہ کو برہنہ حالت میں چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا ۔پولیس تھانہ تلمبہ نے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 455/23زیر دفعہ 376,511ت پ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے