تعلیمی اداروں میں گرما تعطیلات 16جون سے شروع ، سمری تیار، ذرائع

تعلیمی اداروں میں گرما تعطیلات 16جون سے شروع ، سمری تیار، ذرائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ٹبہ سلطان پور، میلسی ، خانیوال(نامہ نگار، نمائندہ پاکستان، سٹی رپورٹر)(بقیہ نمبر35صفحہ6پر )
پنجاب اور سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات 6 جون سے 14 اگست تک ہوں گی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات چھ جون سے دیے جانے کا امکان ہے۔اس سے قبل موسم گرما کی چھٹیاں یکم اور چار جون کو دیے جانے کی تجویز دی گئی تھی۔ تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی سمری تیار کرلی گئی، حتمی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب دیں گے ۔