اوباڑو میں زہریلی شراب سے مزید ایک شخص ہلاک، مجموعی تعداد5ہوگئی ڈیلرز کےخلاف آپریشن کی تیاریاں شروع

  اوباڑو میں زہریلی شراب سے مزید ایک شخص ہلاک، مجموعی تعداد5ہوگئی ڈیلرز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ڈہرکی (نامہ نگار )زہریلی شراب واقعہ میں مذید ایک شخص نظر شاہ بھی(بقیہ نمبر32صفحہ6پر )
 دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا ہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی مزید ایک شخص بھی ہسپتال داخل کیا گیا ہےیاد رہے کہ گزشتہ روز مرنے والوں میں قیصر ماچھی، راجہ ماچھی، سہیل سموں،تنویر دایو شامل ہیں جبکہ گزشتہ رات ہسپتال میں داخل نظر شاہ بھی ہلاک ہو گیا ہے جاں بحق افراد کےلواحقین نے اوباڑو تھانہ کے پولیس اہلکار رمضان دایو پر جاں بحق ہونے والوں کواوباڑوتھانہ میں ایک چھاپہ کے دوران برآمد کی جانے والی شراب فراہم کرنے کا الزام عائد کیا ہےجسکے باعث 5 افراد کی ہلاکت ہوئی ہےورثہ اور شہریوں نےملوث پولیس اہلکار کےخلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے