حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن آج، شعور بیدار کرنے کےلئے تقریبات کااہتمام

حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن آج، شعور بیدار کرنے کےلئے تقریبات کااہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ پاکستان )آج 22 مئی کو دُنیا بھر میں حیاتیاتی تنو(بقیہ نمبر31صفحہ6پر )
ع کا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے۔ اِسے منانے کا مقصد حیاتیاتی تنوع کے بچا¶ کا شعور بیدار کرنا اور اِس نصب العین کے حصول کے لیے اہم اقدامات کی ضرورت پر زور دینا ہے۔حیاتیاتی تنوع کے لیے موسمیاتی تبدیلیاں ایک بڑے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہیں کیونکہ یہ تبدیلیاں قدرتی ماحول کو اس قدر تیزی کے ساتھ متاثر کرتی ہیں کہ بہت سے جانور اور نباتات اُس تیزی سے خود کو نئے حالات کے مطابق نہیں ڈھال پاتے۔