چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ روانہ 

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کیلئے سپریم ...
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ روانہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ روانہ ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیکورٹ کے 5 ججز نے ہفتے کو چیف جسٹس پاکستان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے الگ الگ ملاقاتیں کی تھیں ،ہفتے کے روز ملاقات میں چیف جسٹس عامر فاروق شامل نہیں تھے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق ایک بجے کیسز کی سماعت کریں گے ،عدالتی عملہ کا کہناہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ چیف جسٹس سپریم کورٹ میٹنگ کیلئے گئے ہیں ۔