چیچہ وطنی ؛نجی سکول کے استاد کی 9 ویں کلاس کی طالبہ سے زیادتی 

چیچہ وطنی ؛نجی سکول کے استاد کی 9 ویں کلاس کی طالبہ سے زیادتی 
چیچہ وطنی ؛نجی سکول کے استاد کی 9 ویں کلاس کی طالبہ سے زیادتی 

چیچہ وطنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیچہ وطنی میں نجی سکول کے استاد نے9 ویں کلا س کی طالبہ سے زیادتی کر ڈالی۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بچی نے والدہ کو صورتحال سے آگاہ کیا تو والدہ نے مقدمہ درج کروادیا،پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے بچی کا طبی معائنہ کرانے کے بعد مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس نے استاد کو گرفتار کرلیااوربچی کے طبی نمونہ جات جانچ کیلئے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو بھجوا دیئے ۔