خیبرپختونخوا حکومت بجٹ کس روز پیش کرے گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

خیبرپختونخوا حکومت بجٹ کس روز پیش کرے گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
خیبرپختونخوا حکومت بجٹ کس روز پیش کرے گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبرپختونخواحکومت نے چوبیس مئی کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔

خیبرپختونخواحکومت نے24مئی کوآئندہ مالی سال کابجٹ پیش کرنےکااعلان کر دیا ہےوزیرخزانہ خیبرپختونخواآفتاب عالم کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار صوبائی حکومت وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرےگی۔وزیرخزانہ آفتاب عالم کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن بجٹ میں تنقید برائے تنقید کے بجائےمثبت بات کرے۔ 

مزید :

بجٹ -