تعلیم یافتہ افراد کا شوبز میں آنا خوش آئند ہے، ظفر عباس 

    تعلیم یافتہ افراد کا شوبز میں آنا خوش آئند ہے، ظفر عباس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(فلم رپورٹر)میری نئی ویب سیریزمنفرد موضوع پر مبنی ہے شوبزانڈسٹری میں ابھی بھی پیسہ لگایا جا ئے توشوبزانڈسٹری کواس کے پاؤں پرکھڑا کیا جاسکتا ہے ہمیں انتہائی باصلاحیت، پیشہ ور اور قابل موسیقاروں، کیمرہ مینوں، لکھنے والوں اور ہدایت کاروں کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار سینئر اداکار ظفر عباس کھچی نے کیا۔انہوں نے کہاانڈسٹری میں پڑھے لکھے لوگوں کو آنا چاہیے۔

  کہا کہ پڑھے لکھے لوگوں کی آمد سے ہی فلمی صنعت میں تبدیلی آئی ہے۔

مزید :

کلچر -