وزیراعظم شہبازشریف ایران روانہ ہو گئے

وزیراعظم شہبازشریف ایران روانہ ہو گئے
وزیراعظم شہبازشریف ایران روانہ ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف ایران روانہ ہو گئے،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے،وزیراعظم ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای اور ایران کے قائم مقام صدر سے ملاقات کریں گے،وزیراعظم پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے تعزیت کااظہار کریں گے،