لیبیا میں دھماکا خیز مواد سے متعلق واقعات میں کتنے بچے لقمہ اجل بنے؟افسوسناک اعدادوشمار سامنے آ گئے

لیبیا میں دھماکا خیز مواد سے متعلق واقعات میں کتنے بچے لقمہ اجل ...
 لیبیا میں دھماکا خیز مواد سے متعلق واقعات میں کتنے بچے لقمہ اجل بنے؟افسوسناک اعدادوشمار سامنے آ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 طرابلس (نیوز ڈیسک)  لیبیا میں دھماکا خیز مواد سے متعلق واقعات میں کتنے بچے لقمہ اجل بنے؟افسوسناک اعدادوشمار سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا میں گزشتہ سال کے دوران بارودی سرنگوں اور دھماکا خیز مواد سے متعلق واقعات میں 26بچوں سمیت 35افراد ہلاک یا زخمی ہوئے۔

"جنگ " کے مطابق لیبیا میں اقوام متحدہ کے سپورٹ مشن نے اپنے بیان میں اپریل2024سے قبل لیبیا میں بارودی سرنگوں اور بارودی مواد کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والے اور زخمی ہونے والوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔