سائفر کیس میں اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست دائر

سائفر کیس میں اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست دائر
سائفر کیس میں اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سائفر کیس میں اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست دائر کردی گئی،ایف آئی اے نے اسلام آبا دہائیکورٹ میں درخواست دائرکی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کچھ اضافی دستاویزات جمع کرانے چاہتے ہیں، اجازت دی جائے،ڈونلڈلو کے بیان کی کاپی جمع کرانے کی اجازت لئےجانے کا امکان ہے،چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں خصوصی بنچ کچھ دیر بعد سماعت کرے گا۔